• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہم قابل مذمت، چیف جسٹس کو بدنام، انکے فیصلے کو مسخ کرنے کی کوشش ہے، پاکستان بار کونسل

لاہور(نمائندہ جنگ) وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل ریاضت علی سحر اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی پاکستان بار کونسل فاروق حامد نائیک نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف بدنیتی پر مبنی مہم کی شدید مذمت کرتے ہیں،اس مہم کا مقصد چیف جسٹس سپریم کورٹ کو بدنام کرنا اور انکے فیصلے کو مسخ کرنے کی کوشش ہے، عدالت کے فیصلے کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی ۔
اہم خبریں سے مزید