• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UAEقونصل جنرل کاجامعہ پنجاب کا دورہ

لاہور(خصوصی رپورٹر)متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل ڈاکٹر بخیت عتیق ال ریمیتی نے پنجاب یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمود سے ملاقات کی۔ 
لاہور سے مزید