کراچی(اسٹاف رپورٹد)بلدیہ ٹاؤن نمبر ساڑھے 5 جام نگر محلہ میں اتفاقیہ گولی چلنے سے اکرام جاںبحق ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق متوفی کے پستول سے اتفاقیہ گولی چلنے سے واقع پیش آیا۔