• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(این این آئی)پشاور کی 4احتساب عدالتیں ختم کردی گئیں، عدالتوں کو اینٹی نارکوٹکس، ایف آئی اے اور بینکنگ کورٹ میں تبدیل کردیا گیا، حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا۔ وفاقی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق پشاور میں اب 8کی بجائے 4احتساب عدالتیں کام کریں گی۔اعلامیہ کے مطابق 4احتساب عدالتوں کو ختم کرکے 2کو اینٹی نارکوٹکس، 1ایف آئی اے اور 1بینکنگ کورٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔چاروں عدالتوں میں ججز کو بھی تعینات کردیا گیا ہے جس میں 2انٹی نارکوٹکس عدالتیں پشاور میں کام کریں گی۔ابیٹ آباد میں اینٹی کرپشن امیگریشن جبکہ ڈی آئی خان میں ینکنگ کورٹ قائم کردیا گیا ہے۔ 
اہم خبریں سے مزید