• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یمن پر امریکا و برطانیہ کے نئے فضائی حملے، ایران کا اظہار مذمت

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے تقریباً اٹھارہ ٹھکانوں اور اہم عسکری اہداف پر نئے حملے کئے ہیں۔ ایران نے ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں یمن کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ امریکی اور برطانوی افواج کی طرف سے مشترکہ طور پر جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، ʼʼان حملوں میں یمن کے حوثی گروپ کے 18 ٹھکانوں اور عسکری اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید