• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجھے ن لیگ میں شامل نہ ہونے کی سزا دی گئی، چوہدری نثار

راولپنڈی(آئی این پی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حالیہ انتخابات میں شکست کے بعد پہلی بار کھل کر بولے انہوں نے کہا مجھے ن لیگ میں شامل نہ ہونیکی سزا دی گئی، میں نے شہباز شریف کو کئی بار کہا کہ وہ آصف زرداری کیخلاف سخت زبان استعمال نہ کریں،وہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کے دعویدار تھے مگر آج وہ اسی شخص کو صدر بنا رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید