اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) صدر مملکت عارف علوی نے وزیر اعظم انو ار الحق کا کڑ کی جانب سے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے بھیجی گئی سمری اعتراض کے ساتھ واپس وزیر اعظم کو بھیج دی ہے۔ صدر نےکہا کہ پہلے ہا ؤس کو مکمل کیا جا ئے پھر اجلاس بلا یا جا ئے۔یہ بات ایوان صدر کے ذ رائع نے بتائی ۔