کراچی( اسٹاف رپورٹر )پیرآباد پولیس نے نیو میانوالی کالونی میں رہائشی مکان میں قائم گٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ مارا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر بدنام زمانہ گٹکا ماوا فروش سلیم احمد عرف سلیمی کے گھر کے بالائی منزل پر قائم گٹکا فیکٹری پر کارروائی کی گئی۔