• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور، مریم نواز نے صوبے میں قائم پناہ گاہوں کا ریکارڈ طلب کرلیا

لاہور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب ،مریم نوازنے صوبے میں قائم پناہ گاہوں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ مریم نوازنے لاہورکی 5 پناہ گاہوں سمیت 25 کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے پناہ گاہوں میں قیام کرنے والے افراد اور ہونے والے اخراجات کی تفصیلات بھی طلب کیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پناہ گاہوں میں منشیات فروش اور منشیات کے عادی افراد کی رہنے کی شکایات ہے۔
اہم خبریں سے مزید