• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ دار العلوم کراچی میں دارالعلوم کراچی کے رئیس شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی ، ملاقات میں سپریم کورٹ کے حالیہ متنازع فیصلے پر قانونی ،شرعی و آئینی حوالے سے مشاورت کی، جبکہ غزہ میں ہونے والے مظالم پر تشویش کابھی اظہار کیا،ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اعجاز مصطفیٰ، مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان مولانا حماد اللہ اور مولانا غیاث شریک تھے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید