• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں 5کروڑ 40لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق یکم مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے ذخائر 5کروڑ 40لاکھ ڈالر کی کمی سے 7ارب 89کروڑ 57لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5ارب 12کروڑ 43لاکھ ڈالر موجود ہیں ،اس طرح یکم مارچ کو مجموعی ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13 ارب 2 کروڑ ڈالر ہیں۔
اہم خبریں سے مزید