• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر، کئی گھنٹوں سے مسلسل بارش سڑکیں دوبارہ زیر ِآب

راولپنڈی (جنگ نیوز)بلوچستان کے شہر گوادر میں تقریباً 5 گھنٹوں سے زائد وقت سے جاری بارش کے سبب سڑکیں ایک بار پھر تالاب بن گئیں۔رات گئے سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں کا پانی گلی محلوں میں جمع ہوگیا۔
اہم خبریں سے مزید