• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیمخانہ کرکٹ، افتتاحی میچ گرینو سیمیکس کے نام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) 37 ویں کراچی جیم خانہ رمضان کرکٹ فیسٹول کا افتتاحی میچ گرینو سیمیکس نے النور جیم خانہ کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ النور جیم خانہ نے 108رنز بنائے، فاتح ٹیم نے ایک وکٹ پر مطلوبہ ہدف نو اوورز میں پورا کر لیا، سہیل خان نے 68رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید