• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم امریکا کا دورہ کریگی

ڈھاکا (جنگ نیوز) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل مئی میں امریکا کا دورہ کریگی جہاں وہ میزبان ٹیم کے ساتھ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔

اسپورٹس سے مزید