• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھ یاتری بیساکھی میلہ میں شرکت کیلئے 13اپریل کوپاکستان پہنچیں گے

لاہور(خبرنگار) سکھوں کے مذہبی تہواربیساکھی میلہ کے انتظامات کیلئے اجلاس ہوا، صدارت سرداررمیش سنگھ اروڑا د نے کی ، بورڈ کےا یڈیشنل سیکرٹری شیرائنز رانا شاہد نے میلہ اور خالصہ جنم دن تقریبات کے انتظامات اور یاتریوں کے شیڈول بارے مکمل بریفنگ دی۔ یاتری 13اپریل کو واہگہ چیک پوسٹ کے راستے پاکستان پہنچیں گے، 22اپریل کو واپس جائیں گے۔
لاہور سے مزید