• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف سیکریٹری کے دونوں دعویداروں نے اجلاس طلب کرلیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی 21 مارچ کو اسلام آباد میں پی ایچ ایف کانگریس سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ پی ایچ ایف کی سکریٹری شپ کے دونوں دعوے داروں نے کانگریس کے علیحدہ علیحدہ اجلاس بلائے ہیں۔ نامزد صدر طارق بگٹی کے مطابق اسلام آباد میں طلب کردہاجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے۔ ادھر سید حیدر حسین نے19مارچ کو کراچی کے مقامی ہوٹل میں صبح دس بجے کانگریس کا اجلاس طلب کیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید