• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

توشہ خانہ کیس، نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف نیب سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر آصف علی زرداری ، سابق وزیر اعظم نواز شریف ، یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرلی ہے عدالت نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی تو نیب کے پراسکیوٹرنے عدالت کو آگاہ کیا کہ سابق وزیر اعظم ،ملزم نواز شریف کی درخواست پر انہیں شامل تفتیش کر لیا گیا ہے ،جس پر عدالت نے ان کی استدعا منظور کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 17اپریل تک ملتوی کر دی ۔
اہم خبریں سے مزید