• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف کی صدارت میں پنجاب حکومت کے انتظامی اجلاس کا اقدام چیلنج

لاہور (نمائندہ جنگ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں پنجاب حکومت کے انتظامی اجلاس کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا، وکیل ندیم سرور نےدرخواست میں موقف اپنایا کہ نواز شریف نہ تو وزیر ہیں اور نہ وزیراعلیٰ ہیں ،نواز شریف کے پاس کوئی انتظامی عہدہ نہیں ،نواز شریف انتظامی سطح پر کسی اجلاس کی صدارت نہیں کر سکتے۔
اہم خبریں سے مزید