ماہر امراض چشم پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم کو گورنر ہاؤس میں آنکھوں کا معالج مقرر کردیا گیا۔
اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پروفیسر اسد اسلم سابق پرنسپل آفتھلمولوجی میو اسپتال اور سابق وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی بھی رہ چکے ہیں۔
ایک امریکی پروفیسر نے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں میں زیادہ موبائل فون کا استعمال ان کو ضدی اور چڑچڑا بنارہا ہے۔
کراچی میں گرمی کی شدت بڑھتے ہی ڈائریا کےمریضوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔