ملتان ( سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن ملتان کے قائمقام ضلعی جنرل سیکرٹری عابد باکسر نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی ترقی کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا آ غا ز ہوگا ،منفی پروپیگنڈے پھیلانے والوں کے اوچھے ہتھکنڈوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں، وفاقی و صوبائی حکومت کے دور میں حقیقی معنوں میں ترقی و خوشحالی نظر آ ئے گی۔