• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

392سینئر میڈیکل افسروں کی گریڈ 19میں ترقی

لاہور(جنرل رپورٹر) محکمہ سپیشلا ئزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجو کیشن ڈیپارٹمنٹ نے گریڈ 18کے 392سینئر میڈیکل آفیسرز کوگریڈ 19میں ایڈیشنل میڈیکل آفیسرز کے عہدے پر ترقی دے دی ، ہسپتالوں میں تعیناتی کےاحکامات جاری کردئیے۔
لاہور سے مزید