• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کرچی(اسٹاف رپورٹر) تیسرے مہتاب چاؤلہ رمضان فلڈ لائٹس ویٹرنز ہاکی ٹورنامنٹ میں پی ٹی سی ایل ٹی اینڈ ٹی اور سی ہاکس کلب نے اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے دی جبکہ بلدیہ اور حیدرآباد کلب کا میچ برابر رہا ۔
اسپورٹس سے مزید