• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خودکش حملہ، تربیلا ڈیم توسیعی منصوبے پر کام روک دیا گیا

اسلام آباد (فاروق اقدس) گزشتہ روز داسو ڈیم پر کام کرنے والے پانچ چینی ملازمین جو خودکش حملے میں ہلاک ہوگئے تھے کے بعد چین کی کمپنی نے تربیلا منصوبے پر ہونے والا کام روک دیا ہے اور ملازمین کو تاحکم ثانی ملازمتوں سے بھی فارغ کردیا ہے۔

 ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سجاد غنی نے داسو پروجیکٹ کے دورے کے موقعہ پر چینی سفیر کے ہمراہ پروجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا تھا اور چینی ورکرز کا اعتماد بحال کرنے کیلئے کئی گھنٹے ان کے ساتھ گزارے اور انہیں ہر قسم کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی تھی۔

اہم خبریں سے مزید