• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیمخانہ کرکٹ، اشفاق میموریل سیمی فائنل میں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی جیم خانہ رمضان کرکٹ فیسٹول میں اشفاق میموریل ایٹون عمر اسپورٹس اکیڈمی کو 81 رنز سے ہراکرسیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ فاتح ٹیم نے190 رنز بنائے ۔عمر اسپورٹس اکیڈمی 109رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسپورٹس سے مزید