• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) انٹر کالج رمضان T-20 کپ کا افتتاحی میچ گورنمنٹ کالج فار مین ناظم آباد نے 7 وکٹوں سے جیت لیا۔ عید گاہ گراؤنڈ ناظم آبادپر کالج دہلی نے 99 رنز بنائے ۔ فاتحٹیم نے ہدف 3 وکٹ پر پورا کرلیا۔ غازی غوری 70 بنائے۔

اسپورٹس سے مزید