• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(نمائندہ جنگ)راولپنڈی کی سیشن عدالت نے قتل کیس کے ملزم کو سزائے موت سنا دی۔ تھانہ مری میں 2021میں درج رپورٹ کے مطابق محمد آفتاب نے زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے ساجد حسین کو قتل کر دیا تھا۔جرم ثابت ہونے پر گزشتہ روز عدالت نے ملزم کو سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا۔
اسلام آباد سے مزید