کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام عالمی یوم القدس کے سلسلے میں صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی کی قیادت میں اسرائیلی دہشت گردی اور مظالم کے خلاف اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کیلئے جمعہ 5 اپریل کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔