• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ بینک کیساتھ پراجیکٹس بڑھائینگے مانیٹرنگ خود کرونگی، وزیراعلیٰ مریم نواز

لاہور(نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہاسن نے ملاقات کی، پہلی خاتون وزیراعلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے شکریہ ادا کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی،ورلڈ بینک کے اشتراک سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال ہوااور عوامی فلاح وبہبود کے لئے باہمی اشتراک کار جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید