• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر پانچٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعلان منگل کو متوقع ہے۔پیر کو پاکستانی کرکٹرز اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں جمع ہوں گے ۔ شام کو پاکستانی ٹیم آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی جانب سے افطار ڈنر میں شرکت کرے گی۔ پاکستانی ٹیم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ آئرلینڈ سیریز کے تمام ٹکٹ ایڈوانس میں فروخت ہوچکے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کلونٹارف ڈبلن میں کھیلی جائے گی ۔ میچز 10 ،12 اور 14 مئی کو ہوں گے۔

اسپورٹس سے مزید