• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
چارلسٹن ، کیرولینا( جنگ نیوز) امریکا کی ڈینیلی کولنز نے ڈبلیو ٹی اے چارلسٹن ٹینس ٹورنامنٹ میں یونان سے تعلق رکھنے والے ماریا سیکاری کو ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ دوسرے سیمی فائنل میں روس کی داریا کاستکینا نے جیسیکا پیگولا کو ہرادیا۔
اسپورٹس سے مزید