• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسچین برادری کو اپنا خاندانسمجھتے ہیں :علی قاسم گیلانی

ملتان(سٹاف رپورٹر )کرسچن لوئیس کالونی انڈسٹریل سٹیٹ ایریا ملتان میں این اے 148 کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں علی قاسم گیلانی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں کارنر میٹنگ ہوئی ،جس میں فادر پیٹرک پطرس ، پاسٹر شہزاد جارج ، سفیرا والٹر ، جاوید انجم ، راحیل انجم، داؤد ، نبیل، ڈاکٹر شوکت، سہیل ابرار ، ڈاکٹر روبرٹ پال اور بڑی تعداد میں مسیح برادری نے علی قاسم گیلانی کی حمایت کا علان کیا،علی قاسم گیلانی نے کہا کہ ہم کرسچین برادری کو اپنا خاندان سمجھتے ہیں ۔
ملتان سے مزید