• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے وی سی سی کا مغوی کو بازیاب کرنیکا دعویٰ

کراچی( اسٹاف رپورٹر )اے وی سی سی نے عید کے روز بلال مسجد ابوالحسن اصفحانی روڈ سے تاوان کے لیے اغوا کیے گئے مغوی سید فہد حیدر کو بازیاب کرنے کا دعویٰ کیا ہے ، اغوا کاروں نے رہائی کیلئے چار لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا ، کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید