لاہور(پ ر) چیئرمین گرینڈ ایشیئن یونیورسٹی سیالکوٹ ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات روز بروز ظاہر ہورہے ہیںجس کی وجہ سے دنیا بھر میں روز مرہ کی زندگی، معیشت اور ماحولیات کو تباہ کن نتائج کا سامنا ہے۔اس وقت ہم ایک اہم موڑ پرکھڑے ہیں جہاں سے فیصلہ کن اقدامات کے ذریعے ہی ماحولیاتی تبدیلی کے ضرر رساں اثرات کو روکا جاسکتا ہے اور آنے والی نسلوںکیلئے مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے ۔