لاہور(خصوصی رپورٹر،خبر نگار) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا نے ضمنی الیکشن میں عملی اقدامات و انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے یو ای ٹی میں قائم تین حلقوں کے آر او آفسز کا دور ہ کیا۔ ٹرنسپورٹ کی فراہمی اور مانیٹرنگ کا جائزہ لیا۔\ضمنی انتخابات کے لیے یونیورسٹی آف انجئینرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کو منگل 23 اپریل تک کے لیے بند کر دیا گیا۔کمشنر نےمنہالہ گائوں میں گندم کٹائی کا افتتاح کر دیا گیا۔ اور دعا بھی کرائی۔