• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس 123، جماعت اسلامی کے امیدوار نے ایم کیو ایم کی کامیابی چیلنج کر دی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل نے پی ایس 123 میں دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اکبر کی انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن، ریٹرننگ افسر اور ایم کیو ایم کے امیدوار محمد وسیم کو نوٹس جاری کردیئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید