قبض کو ختم کرنے والی 5 صحت بخش عادات
درمیانی عمر کے افراد اگر صحت مند عادات اپنائیں، جس میں رات کو کم از کم سات گھنٹے کی سونا شامل ہے تو وہ قبض کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتے ہیں، جو کہ ایک عام معدے کی بیماری ہے اور اسے آنتوں کے کینسر سے جوڑا گیا ہے۔
۔