اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) شہبازحکومت نے190 ملین پاونڈ کرپشن کیس سے منسلک 8 افراد کے نام ای سی ایل سےنکال دیے جبکہ عمران اور بشری کے نام برقرار ہیں ،فرح گوگی اورزلفی بخاری کےنام بھی ای سی ایل میں شامل رہیں گے۔