آئرش خاتون نے ہزاروں ڈالر دیکر زندگی کا خاتمہ کرلیا
خاتون نے اپنے گھر والوں کو بتایا تھا کہ وہ سیر کیلئے یورپی ملک لتھوانیا جارہی ہے، مگر اس کے دو قریبی دوستوں کو اس کی خودکشی کرنے کا منصوبہ معلوم تھا، جنہوں نے خاتون کی بیٹی کو بتایا کہ اس کی والدہ سوئٹزرلینڈ میں خودکشی کے لیے گئی ہیں۔۔