• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (نصر اقبال/ اسٹاف رپورٹر) اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ ہفتے سے اپوہ میں شروع ہوگا، پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز میزبان ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گی، پہلے روز دیگر دو میچوں میں نیوزی لینڈ اور کینیڈا جبکہ جنوبی کوریا اور جاپان آمنے سامنے ہوں گے۔ 1983 سے شروع ہونے والے پاکستان کو سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں تین گولڈ، چھ سلور اور تین برانز میڈلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ آسٹریلیا نے سب سے زیادہ دس مرتبہ جبکہ بھارت نے پانچ بار یہ ٹور نامنٹ جیتاہے۔

اسپورٹس سے مزید