• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کی عدم خریداری کیخلاف مختلف شہروں میں کسانوں کے مظاہرے

وہاڑی(نمائندہ جنگ/نامہ نگاران) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری اور باردانہ کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج، کسان اتحاد کی ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کی دھمکی، میاں چنوں کے نواحی گاؤں میں بیوپاری کے ڈیرے سے سیکڑوں بوری باردانہ برآمد جب کہ کہروڑپکا میں سرکاری بار دانے کی تقسیم گھپلوں کی نذرہو گئی،تفصیلات کے مطابق وہاڑی میں کسان اتحاد کے تمام گروپس کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پرحکومت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید