• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام آج کوئٹہ میں ریلی نکالی جائیگی

کوئٹہ ( پ ر ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام چمن دھرنےمیں انسانیت سوز واقعہ کے خلاف آج 6مئی کو سہ پہر 3بجے کوئٹہ میں احتجاجی ریلی نکالی جائیگی۔
کوئٹہ سے مزید