• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 سال کی بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم پر شہریوں کا تشدد، پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کورنگی عوامی کالونی میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور پرزیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا، ملزم کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا ،علاقہ مکینوں کے مطابق ملزم بچی کو بہلا پھسلا کر خالی پلاٹ میں لے کر گیا تھا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید