• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کی صوبائی وزراء کیساتھ ملاقات

کوئٹہ (اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزراء کے ہمراہ ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی وزرا ء میر صادق عمرانی، علی مدد جتک، میر ظہور بلیدی، سردار عبد الرحمان کھیتران، میر سلیم کھوسہ، فیصل جمالی اور غزالہ گولہ اور رکن صوبائی اسمبلی و سینئر رہنما پیپلز پارٹی نواب ثناءاللہ زہری نے پیر کو یہاں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔
اہم خبریں سے مزید