• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں کارروائی روک دی گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) صدرآصف علی زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں کارروائی روک دی گئی ، احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانانے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں بریت کی درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23 مئی کو دلائل طلب کر لئے، یوسف رضا گیلانی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست عدالت نے منظور کرلی۔

اہم خبریں سے مزید