• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کٹ مذاق کا نشانہ بن گئی

کراچی (جنگ نیوز ) ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے تیار کردہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی نئی جرسی بھارتی سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئی۔ ٹیم کی نئی جرسی میں نیلے اور نارنجی رنگ کو نمایاں کیا گیا ہے۔ جوں ہی بھارتی کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی نئی کٹ پہنے تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کیں تو اس پر میم کا سلسلہ شروع ہوگیا اور صارفین نے مشہور کامیڈی شو ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کی یادیں تازہ کردیں۔

اسپورٹس سے مزید