• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر میں چینی باشندوں کی سیکورٹی، FC تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) وفاقی کابینہ نےآزادکشمیرمیں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنےاورچینی باشندوں اوربجلی گھروں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانےکے لیے فرنٹیئرکانسٹیبلری تعینات کرنےکی منظوری دیدی ۔حکومتی ذرائع کےمطابق کہ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997کے تحت آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دی آزاد کشمیرحکومت نے امن اومان کی صورتحال برقرار رکھنےکیلئے ایف سی کی خدمات کیلئے درخواست کی تھی،ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سیکورٹی یقینی بنائی جائیگی۔
اہم خبریں سے مزید