• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کوئٹہ کا اجلاس آج ہوگا

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ کی ضلع کمیٹی کا اجلاس آج ہفتہ سہہ پہر 3بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوگا۔