• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کیلئے رکھی گئی تقریب منسوخ

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعظم شہباز شریف کی سرکاری و نجی مصروفیات کے باعث ہاکی ٹیم کیلئے رکھی گئی تقریب منسوخ کردی گئی ہے،قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب اب اسلام آباد میں منعقد کی جائیگی۔ مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اذلان شاہ کپ کا فائنل کھیلنے والی قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں رکھی گئی تقریب منسوخ کردی گئی۔
اہم خبریں سے مزید