• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے ترقیاتی مسائل اور تحفظات دور کئے جائیں، وزیراعظم

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے وفاق اور صوبوں کے مابین اشتراک ناگزیر ہے۔ سندھ حکومت کے تمام ترقیاتی مسائل اور تحفظات فوری دور کئے جائیں ،معیشت بحالی کیلئے وفاق اور صوبوں کے مابین اشتراک ناگزیر ،متحد ہوکر مسائل کے حل تلاش کرنا ہونگے ، انہوں نے یہ بات بدھ کے روز وزیرِ اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سے گفتگو میں کہی ۔
اہم خبریں سے مزید