• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وہاب ریاض، اظہر محمود اور عامر نے خواتین ٹیم کا میچ دیکھا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی مردوں اور خواتین کی کرکٹ ٹیمیں لیڈز میں ہیں۔ خواتین ٹیم نے اتوار کو میچ کھیلا ۔ پاکستان کے ہیڈ کوچ اظہر محمود فاسٹ بولر محمد عامر، سینئر منیجر وہاب ریاض نے ہیڈنگلے میں انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین ٹیموں کا تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل دیکھا۔اس سے قبل کھلاڑیوں سے ٹیم ہوٹل میں مینز کرکٹرز نے ملاقات کی۔ کپتان بابراعظم، وہاب ریاض، شاہین آفریدی اور دیگر نے ویمنز کرکٹرز کا حوصلہ بڑھایا اور میچز کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اسپورٹس سے مزید